Browsing Category
کھیل
ہاردک پانڈیا اور بمراہ کی ورلڈ کپ میں شمولیت، گوتم گمبھیر کا بڑا بیان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ سے قبل ہاردک پانڈیا اور جسپریت بمراہ کا مکمل فٹنس، ردھم اور میچ ٹائم حاصل کرنا بھارت کے لیے انتہائی اہم ہوگا۔ ایک انٹرویو کے دوران گوتم گمبھیر نے کہا کہ جنوبی افریقا میں ہونے والے […]
صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایشین گیمز میں پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کرنے والے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز میں بھی کپتان برقرار رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لیے سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو […]
بلوچستان میں کھیلوں کے میدانوں کی رونقیں بحال
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان میں کھیلوں کے میدانوں کی رونقیں بحال ہوگئیں، کوئٹہ ایوب اسپورٹس کمپلیکس میں فٹبال میلہ سج گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایوب اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں چھٹے آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کا شاندار آغاز ہوگیا۔ چھٹے آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ میں ملک بھر سے 81 […]
ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بننے والے پاکستان کے پانچویں بولر ہیں پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بننے والے پاکستان کے پانچویں بولر […]
ڈیوڈ وارنر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، سابق آسٹریلوی کرکٹر کا دلچسپ ردعمل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیوڈ وارنر نے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ مجھے معلوم نہیں کہ یہ کونسا گانا ہے اور میں کونسا ڈانس کر رہا ہوں سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے اپنی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو سامنے آنے پر دلچسپ ردعمل دیا ہے جس میں انہیں تامل فلم جیلر2 کے گانے پر ڈانس کرتے […]
بھارت کمزور ترین حریف جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست سے بال بال بچ گیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارت اور جاپان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں جاپان کو بھارت کے ہاتھوں 2 رنز سے شکست اٹھانی پڑی۔ سانو انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں بارش سے متاثرہ میچ کو 5 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا، جس میں بھارتی کپتان شریس آئیر نے ٹاس جیت […]
آئی پی ایل میں میچ فکسنگ کے تہلکہ خیز انکشافات، کھلاڑی نے اعتراف کرلیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرکٹر نے گزشتہ دسمبر میں رپورٹرز کو میچ فکسنگ کی سرگرمیوں اور اپنے کردار سے آگاہ کیا انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ایک بار پھر مبینہ کرپشن کے الزامات کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے تہلکہ کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی خفیہ کیمرہ تحقیقات میں […]
وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بابراعظم کے قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔ مانچسٹر میں وقار یونس کے ساتھ چیریٹی فنڈریزنگ پروگرام میں شرکت کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ میں کسی کو الزام نہیں لگانا چاہتا […]
ایشیاکپ کی دونوں ٹرافیاں پاکستان میں ہیں اورکہیں نہیں جارہیں، بھارت کی ٹرافیاں جلد حاصل کرنےکی امیددم توڑگئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے ایشیا کپ کی مینز اینڈ ویمنز کی ٹرافیاں جلد حاصل کرنے کی امید دم توڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ کی دونوں ٹرافیاں پاکستان میں موجود ہیں اور کہیں نہیں جا رہیں۔ گزشتہ برس بھارتی مینز ٹیم نے دبئی میں ایشین کرکٹ […]
پاکستان کے شاہ زیب رند نے ایک ہی رات میں تین ناک آؤٹس سے ٹورنامنٹ جیت لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے اسٹار فائٹر شاہ زیب رند نے میامی میں ہونے والے دی ہیلو: 8 مین ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان کے اسٹار فائٹر شاہ زیب رند نے میامی میں ہونے والے دی ہیلو: 8 مین ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی رات میں تینوں فائٹس […]