Browsing Category
کھیل
شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔توصیف احمد نے ثقلین مشتاق پر شاداب خان کو حد سے زیادہ فیور دینے کا الزام عائد کیا جبکہ ثقلین مشتاق نے اسے جھوٹ قرار دیتے ہوئے حقائق سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔ قومی ٹیم کے اسپن آل راؤنڈر شاداب خان کی قومی ٹیم میں شمولیت کے معاملے پر پاکستان کے ماضی کے دو […]
زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست، آسٹریلیا نے سیریز اپنے نام کرلی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو 84 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز اپنے نام کرلی۔ ہرارے میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، آسٹریلوی ٹیم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے […]
ابھیشیک شرما نے 30 گیندوں پر سنچری بنا کر روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھیشیک شرما نے 30 گیندوں پر 108 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 9 چوکے اور 11 چھکے شامل تھے بھارت کے اوپنر بیٹر ابھیشیک شرما نے افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں صرف 30 گیندوں پر سنچری بنا کر روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا۔ دہلی میں کھیلے گئے میچ […]
محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کیخلاف درخواست مسترد
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ شوکاز نوٹس کا جواب دیں، آپ کو حقائق چھپانے پر بھاری جرمانہ ہونا چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی […]
رضوان اور امام کے فونز سے ابتدائی تحقیقات میں کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی: ذرائع
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید فارنزک تجزیہ اسلام آباد ہیڈکوارٹرز میں جاری ہے، فارنزک میں مالی لین دین اور ممکنہ ٹرانزیکشنز کا سراغ لگایا جا رہا ہے، ذرائع قومی کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق کے موبائل فونز سے کوئی قابل ذکر چیز سامنے نہیں آئی۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان اور امام الحق کو این سی […]
ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیری بروک کی اننگز میں 10 چوکے اور 6 چھکے بھی شامل تھے ، انہوں نے ایک اوور میں 30 رنز بھی جوڑے انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی کپتان ہیری بروک نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جارحانہ بیٹنگ کی۔ ہیری بروک نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز […]
دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں نیویارک کا پہلا نمبر، کوئی پاکستانی شہر شامل نہیں
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیویارک نے گزشتہ رینکنگ میں تیسرے نمبر سے ترقی کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں امریکی شہر نیویارک پہلے نمبر پر رہا۔ سوئس ادارے برسن کی جانب سے سال 2026 کے لیے اسپورٹس سٹیز رینکنگ میں پیرس دوسرے اور لاس اینجلس تیسرے نمبر […]
برینڈن ٹیلر نے ٹنڈولکر سے ایک بڑا ریکارڈ چھین لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زمبابوے کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز برینڈن ٹیلر نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ کر ون ڈےکرکٹ کے سب سے طویل عرصے تک کھیلنے والےکھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا۔ برینڈن ٹیلر منگل کے روز ہرارے اسپورٹس کلب میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں شریک ہوئے اور سچن ٹنڈولکر کا […]
انگلینڈ میں شکست کے بعد قومی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سب سے آخری پوزیشن پر موجود ہے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آئی سی سی اعلامیے کے مطابق پاکستان ٹیم پر ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا […]
بہتر72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ نے 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں خاندان اس رشتے پر رضامند تھے اور شادی میں کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہیں آئی، بھائی داتوک عبدہ علیف ملائیشیا کے سابق فٹبال اسٹار داتوک عبدہ علیف نے 72 برس کی عمر میں خود سے 52 سال کم عمر 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔ ملائیشین میڈیا کے مطابق عبدہ علیف […]