Browsing Category
کھیل
ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں:کوچ بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین اے سی سی محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی وصول نہ کرنے پر بھارتی ویمنز ٹیم کے ہیڈکوچ کا ردعمل سامنے آگیا۔ اتوار کو بھارتی ویمنز ٹیم نے ویمنز ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن سری لنکا کو شکست دے کر 8ویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ ویمنز ایشیا […]
ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم کا محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارت نے ایک بار پھر اسپورٹس اسپرٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ویمنز ایشیا کپ کے فائنل کو بھی تنازع کا شکار بنا دیا، بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے فائنل جیتنے کے بعد ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن […]
پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گرگئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈبلیو ٹی سی میں آسٹریلیا کا پہلا اور جنوبی افریقا کا دوسرا نمبر ہے۔ پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گر گئی، انگلینڈ سے شکست کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں گرین کیپس ٹیم آخری نمبر پر پہنچ گئی۔ ڈبلیو ٹی سی میں آسٹریلیا کا پہلا اور جنوبی افریقا کا […]
یو ایس اوپن ٹینس: ورلڈ نمبر ون سبالینکا کو شکست، ایلینا ریباکینا نے ٹائٹل جیت لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قازقستان کی ایلینا ریباکینا نے فائنل میں عالمی نمبر بیلاروس کی ارینا سبالینکا کو 1-2 سے شکست دی میڈیا رپورٹس کے مطابق قازقستان کی ایلینا ریباکینا نے فائنل میں عالمی نمبر بیلاروس کی ارینا سبالینکا کو 1-2 سیٹس سے شکست دی۔ فائنل میں شکست کے بعد ارینا سبالینکا نے غصے میں ریکٹ توڑ […]
تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، انگلینڈ نے پہلی بارہوم سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کردیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر پہلی بارہوم سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 130 رنز کا ہدف حاصل کرنے کیلئے اننگز کا آغاز کیا۔ پاکستان کے محمد عباس نے ابتدائی دو وکٹیں حاصل کرکے میچ کو دلچسپ بنادیا […]
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان اننگز شکست سے بچ گیا، انگلینڈ کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برمنگھم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے شاندار مزاحمت کرتے ہوئے اننگز کی شکست سے خود کو بچا لیا۔ پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 130 رنز کا ہدف دے دیا۔ […]
امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحقیقات کا مرکزی فوکس مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر ہے، ذرائع نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی تحقیقات میں کرکٹرز امام الحق اور محمد رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک تجزیہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقات کا مرکزی فوکس مالی معاملات اور مشتبہ لین […]
انگلینڈ کی 320 رنز کی برتری پر پاکستان کے 32 پر 2 آؤٹ، بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اذان اویس 29، شان مسعود 15 رنز کیساتھ کریز پر موجود، صائم ایوب پھر سے ناکام پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں ہیری بروک، ڈان لارنس اور جمی اسمتھ اوررابنسن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 320 رنز کی برتری حاصل کی، جواب میں پاکستان کی […]
برمنگھم ٹیسٹ: قومی ٹیم انگلش بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت، 133 پر آل آؤٹ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برمنگھم میں بھی پاکستانی بیٹرز کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ نہ رک سکا، انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 133 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر ہوگئی۔ سعود شکیل 43 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے، محمد عباس 21 رنز، رضا اللّٰہ 11 رنز بناکر میدان چھوڑ […]
تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں 3 کھلاڑیوں کا ڈیبیو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ برمنگھم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے […]