Browsing Category

کھیل

کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قومی کرکٹر حسن علی اور ان کی اہلیہ سامعہ خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کے بعد سامعہ نے نئی پوسٹ کے ذریعے قیاس آرائیوں کو بظاہر مسترد کر دیا۔ سامعہ خان نے اپنی گزشتہ متنازع انسٹاگرام اسٹوری ڈیلیٹ کرنے کے بعد ایک نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ […]

ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے کبھی ٹیسٹ نہیں جیتا، کیا قومی ٹیم اس بار کامیابی حاصل کرسکے گی؟

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری اور تیسرا ٹیسٹ واروکشائر کاؤنٹی کے ہوم گراؤنڈ ایجبسٹن میں بدھ سے شروع ہوگا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔   دلچسپ امر یہ ہے کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم میں شامل کس بھی کھلاڑی نے اس […]

پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں کی سرگرمیوں کے علاوہ یہ بھی چیک کیا جارہا ہے کہ دونوں کھلاڑی کن کن لوگوں کے ساتھ روابط میں رہے: ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ نے لندن میں پاکستانی کرکٹرز کے فون کا ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔   بورڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف […]

پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن متوقع شیڈول سے پہلے کرانے کی تجویز

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لندن میں ہونے والے پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی آٹھوں فرنچائزز کے مالکان نے اگلے سال ٹورنامنٹ کو جنوری میں منعقد […]

ویمنز ایشیا کپ: کیا بھارتی ٹیم جیتنے پر محسن نقوی سے ٹرافی لے گی؟ نئی بحث چھڑ گئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ 2026 کے فائنل کے مہمانِ خصوصی ہوں گے اور چیمپئن ٹیم کو ٹرافی پیش کر سکتے ہیں ویمنز ایشیا کپ 2026 کے فائنل سے قبل ٹرافی تنازع نے ایک بار پھر توجہ حاصل کرلی جہاں سوال اٹھ رہا ہے کہ اگر بھارت 13 ستمبر کو ٹائٹل جیتتا ہے تو […]

کوچز اور کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالنے میں میرا کوئی کردار نہیں ہے، مائیک ہیسن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیسن نے تسلیم کیا کہ اسکواڈ میں اچانک تبدیلیوں سے کھلاڑیوں کو تکلیف پہنچی ہوگی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے عبوری کوچ مائیک ہیسن نے انگلینڈ میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں اچانک ہونے والی بڑی تبدیلیوں پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔   برمنگھم میں پریس کانفرنس کے دوران مائیک ہیسن نے کہا کہ کھلاڑیوں […]

پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی عاقب جاوید پر کڑی تنقید، آئینہ دیکھنے کا مشورہ دیدیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی ٹیم خوف کے ساتھ کھیل رہی ہے، ٹیم میں کوئی سلیکشن حکمت عملی نظر نہیں آتی، پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید پر کڑی تنقید کی ہے۔   جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید کو آئینہ دیکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم خوف کے […]

کنگ چارلس سے ملاقات کے بعد بابراعظم کا دلچسپ جملہ وائرل آج اصلی کنگ سے مل کر بہت اچھا لگا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے برطانوی بادشاہ کنگ چارلس سے ملاقات کے بعد دلچسپ انداز میں ان کی تعریف کی جس پر مداحوں کی جانب سے بھی بھرپور ردعمل سامنے آرہا ہے۔   کنگ چارلس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں کلیرنس ہاؤس میں خصوصی استقبالیہ دیا جہاں انہوں نے […]

روہت شرما کی ریٹائرمنٹ سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روہت شرما، ویرات کوہلی اور رویندر جدیجا کے مستقبل پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے آئندہ اجلاس میں غور کیے جانے کا امکان ہے   بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی اور رویندر جدیجا کے مستقبل پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے آئندہ اجلاس میں غور کیے جانے کا امکان ہے جہاں […]

اُن کی تنقید سےکوئی فرق نہیں پڑتا جنہوں نےخود کچھ نہیں کیا، محسن نقوی کا بورڈ کے فیصلوں پر تنقید کرنیوالوں کو جواب

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر افسوس کا اظہار کیا۔   پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کا مجھے بہت دکھ ہے۔   محسن نقوی نے کہا انگلینڈ میں جو کچھ […]