Browsing Category
کھیل
عاقب جاوید نے انگلینڈ کیخلاف شکست کی ذمہ داری کپتان بابر اعظم اور کوچ سرفراز احمد پر ڈال دی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اور قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کی ذمہ داری کپتان بابر اعظم اور کوچ سرفراز احمد پر ڈال دی ۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات […]
پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے پنچزکا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عرفان محسود نے ایک منٹ میں10 کلو وزن کے ساتھ 38 فل ایکسٹنشن پنچز کرکے ریکارڈ اپنے نام کیا ہے جب کہ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے 30 پنچز کے ورلڈ رکارڈ ٹارگٹ رکھا تھا۔ پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے […]
ناقص کارکردگی، ہیڈکوچ اور بولنگ کوچ سمیت پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے 7 کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا گیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صائم ایوب، عبداللہ فضل، عرفات منہاس، محمد عمران جونئیر ، سعد بیگ، محمد عمران رندھاوا اور رضا اللہ متبادل کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے سات کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق محمد رضوان، امام الحق، سلمان علی آغا، […]
اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں میسی نے انٹرنیشنل فٹبال چھوڑنے کا اعلان کیا۔ 39 سالہ میسی نے انسٹاگرام پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ایک تکلیف دہ فیصلہ ہے […]
لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے دی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے دن انگلینڈ نے اپنی دوسری نامکمل اننگ 177 رنز 7 کھلاڑی آوٹ سے شروع کی اور اس کی آخری 3 وکٹیں گزشتہ روز کے اسکور میں 31 رنز کے اضافے سے گر گئیں، یوں انگلینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگ میں 54.2 اوورز کی بیٹنگ میں 208 رنز بناکر آؤٹ […]
لارڈز ٹیسٹ کا تیسرا روز ، انگلینڈ نے 7 وکٹ پر 177 رنز بنالیے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگلینڈ نے پاکستان پر مجموعی طور پر357 رنز کی برتری حاصل کرلی لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث صرف 24 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے دن وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کی وجہ سے پورے دن صرف 24 اوورز کا کھیل […]
لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ پھر ناکام پوری ٹیم 110رنز پر ڈھیر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ پھر ناکام ہوگئی اور انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں پوری ٹیم 110رنز پر ڈھیر ہوگئی لارڈز میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز میزبان انگلینڈ نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز سے اننگز کا آغاز کیا اور انگلش ٹیم 290 رنز بنا کر […]
نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست دے دی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے میچ میں نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے شکست دے دی۔ نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 163 رنز بنائے، 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 145 رنز بنا پائی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوالڈ بریوس 75 رنز بنا […]
لارڈز،میچ کے وقفے میں عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر، پی سی بی کا احتجاج
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پی سی بی نے اسکائی اسپورٹس کے خلاف انگلش بورڈ سے باضابطہ شکایت کی ہے: غیر ملکی میڈیا۔ لندن کے لارڈز میدان میں پاکستان اور انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن انگلش براڈ کاسٹرز نے کھانے کے وقفے پر سابق کپتان عمران خان کے بیٹوں کا انٹر ویو نشرکردیا۔ اس پر پاکستان […]
لارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن خراب موسم کے باعث صرف 56 اوورز کا کھیل ہوسکا، پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیے ہیں۔ لارڈز میں خراب موسم کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ محمد عباس […]