Browsing Category

کھیل

پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کرکٹ میں تیز رفتار فاسٹ بولرز کی روایت کو آگے بڑھانے کے لیے جھنگ سے ایک باصلاحیت نوجوان سامنے آگیا ہے۔   قیوم خان نے تقریباً 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر کے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ پی سی بی نے نوجوان فاسٹ […]

آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی سی سی کے مطابق آصف خان کا 8 ستمبر 2025 کو ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا تھا جس میں ممنوعہ مواد کی موجودگی ظاہر ہوئی تھی آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے بیٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی۔ […]

جنوبی افریقا میں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن کوفائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنوبی افریقی باکسر زولانی کو جمعہ کے دن ان کے گھر کے باہر گولی ماری گئی،جنوبی افریقا میں دو بار کے انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے کوفائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔   پولیس کے مطابق جنوبی افریقی باکسر زولانی کو جمعہ کے دن ان کے گھر کے باہر گولی ماری گئی، باکسنگ چیمپئن […]

یوسین بولٹ نے سالگرہ کے موقع پر دیرینہ گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کر دی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹس میں شمار ہونے والے یوسین بولٹ نے اپنی 40ویں سالگرہ کو یادگار بناتے ہوئے دیرینہ گرل فرینڈ کاسی بینیٹ کو شادی کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 8 مرتبہ اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والے یوسین بولٹ نے جمیکا کے شہر کنگسٹن میں اپنی سالگرہ کی تقریب […]

دنیا بھر کے 21 سابق کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان سے متعلق بڑا مطالبہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خط میں تشویش کا اظہار کیا گیا کہ عمران خان کا اسپتال میں قیام صرف چند گھنٹوں تک محدود رہادنیا بھر کے 21 سابق ٹیسٹ و بین الاقوامی کپتانوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک اور خط لکھ کر سابق پاکستانی کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے طبی معائنے اور مناسب علاج کا […]

آسٹریلیا نے دوسرا ٹیسٹ 2 دن میں ختم کردیا، بنگلادیش کو ایک اننگز اور 51 رنز سے شکست

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنگال ٹائیگرز پہلی اننگز میں 64 اور دوسری اننگز میں 95 رنزپرڈھیر ہوگئے__فوٹو: ای ایس پی این میکائے میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 51 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ صرف دو دن میں ہی ختم […]

ورلڈ کپ فائنل کے بعد ہنگامہ آرائی، فیفا کی ارجنٹائن کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے خلاف سخت کارروائی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے بعد پیش آنے والی جھڑپوں پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ارجنٹائن کے مڈفیلڈر لیانڈرو پیریڈیز پر 10 میچز کی پابندی اور 90 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ عائد کردیا ہے۔ فیفا ڈسپلنری کمیٹی کے مطابق ناہوئل مولینا کو بھی 7 میچز کے لیے معطل کیا گیا ہے […]

دوسرا ٹیسٹ: مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلادیش 64 رنز پر ڈھیر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بنگلادیش کی پوری ٹیم صرف 64 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ مچل اسٹارک نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جبکہ پیٹ کمنز نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور ایک وکٹ جوز ہیزل وڈ کے حصے میں آئی۔ […]

انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 103رنز سے شکست دے دی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ ٹیم 409 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ہیری بروک 91 اور جارڈن کاکس73 رنز بناکر نمایاں رہے۔ علی عثمان نے پانچ اور خرم شہزاد نے تین وکٹیں حاصل کیں۔   238 رنز کے خسارے سے پاکستان نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تاہم دوسری اننگز میں بھی پاکستان بیٹنگ مکمل […]

انگلش بیٹر جو روٹ نے بھارت کے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا اہم ٹیسٹ ریکارڈ برابر کر دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے جمعرات کو ٹیسٹ کرکٹ میں ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بھارت کے سابق عظیم بیٹر سچن ٹنڈولکر کا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ورلڈ ریکارڈ برابر کرلیا۔   روٹ نے یہ کارنامہ پاکستان کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں […]