Browsing Category

کھیل

انگلینڈ اور پاکستان کے پہلے ٹیسٹ میں انوکھا واقعہ، گیند کو درمیان سے کاٹ کر 2 حصوں میں تقسیم کر دیا گیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان جاری لیڈز ٹیسٹ میں انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں گیند کو درمیان سے کاٹ کر 2 حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔   لیڈز ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کو 171 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد انگلینڈ ٹیم نے گیند کے 2 ٹکڑے کر دیے۔   ٹیسٹ […]

شاید یہ میرا آخری سال ہو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیاکے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبوں کے حوالے سے لب کشائی کر دی۔   کرسٹیانو رونالڈو نے اشارہ دیا ہے کہ رواں سیزن بطور فٹبالر ان کا ممکنہ طور پر آخری سیزن ہوگا، جس کے بعد وہ شاندار کیریئر کو الوداع کہہ سکتے […]

بنگلادیش نے آسٹریلیا کوپہلے ٹیسٹ میں شکست دیدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنگلا دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف 9 وکٹوں سے تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔   بنگلادیش نے پہلی مرتبہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کی ہے، نویں نمبر کی ٹیسٹ ٹیم نے پہلےنمبر والےآسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا۔ بنگال ٹائیگرز نے 57 رنز کا ہدف ایک […]

ٹریوس ہیڈ کا آؤٹ ہونے کے بعد بیلز دوبارہ رکھنے کا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈارون ٹیسٹ میں بنگلادیش کے خلاف آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کی آؤٹ ہونے کے بعد وکٹ پر دوبارہ بیلز رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پہلے ٹیسٹ میں ٹریوس ہیڈ کو بنگلادیشی فاسٹ بولر حسن محمود نے 17 رنز پر کلین بولڈ کیا۔ آؤٹ ہونے کے بعد پویلین جانے سے قبل ٹریوس […]

اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔   ڈارون میں بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اسمتھ نے تین کیچز پکڑ کر اپنے ٹیسٹ کیریئر کے کیچز کی تعداد 218 تک پہنچا دی، جس کے ساتھ وہ انگلینڈ […]

فیفا کے صدر کو بڑا دھچکا، آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے حمایت واپس لے لی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا کے صدر انفینٹینو کی حمایت کا خط واپس لینے کا اعلان کر دیا۔   آئرش فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا کو خط لکھ کر حمایت واپس لینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ واقعات سے گورننس، شفافیت اور مشاورت پر سنگین خدشات پیدا ہوئے۔   شمالی […]

ویسٹ انڈیزورلڈکپ 2027 میں نہ پہنچ سکی،کوالیفائر کھیلنا لازم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ورلڈکپ 2027 کے لیے براہ راست کوالیفائی نہ کرسکی۔دو مرتبہ کی سابق عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم لگاتار دوسری مرتبہ کوالیفائر کھیلے گی۔   30 ستمبر تک دو میزبان ممالک جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے علاوہ ٹاپ 8 ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی جب کہ افغانستان نے بیلفاسٹ […]

پہلے اپنی لیگ پھردوسری لیگ‘ کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کیلئے نئی پالیسی نافذ کردی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے کھلاڑیوں پر کو غیر ملکی لیگز کے بجائے اپنی لیگز کو ترجیح دینے کی ہدایت کی ہے۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق میچل مارش اور میٹ شارٹ کا ساؤتھ افریقہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق میچل مارش اور میٹ شارٹ کو بی بی […]

انگلینڈ کے فاسٹ بولر کا 25 سال کی عمر میں کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر نے پروفیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے 5 سالہ کیریئر کا اختتام کر دیا۔   جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے تھے۔   تاہم وہ گزشتہ سال […]

جوس بٹلر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی بن گئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر جوس بٹلر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔   دی ہنڈرڈ میں مانچسٹر سپر جائنٹس کی قیادت کرتے ہوئے بٹلر نے ویلش فائر کے خلاف صرف 20 گیندوں پر ناقابلِ شکست 51 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، جس کی بدولت […]