Browsing Category
کھیل
فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے اعلان کیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فاتح کو پہلی بار روایتی ٹرافی اور گولڈ میڈلز کے ساتھ خصوصی چیمپئن شپ رنگز بھی پیش کی جائیں گی۔ فیفا کے مطابق یہ کسی بھی فیفا مقابلے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوگا کہ فاتح ٹیم کو […]
ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کا ون ڈے ورلڈ کپ کے نئے فارمیٹ کے فیصلے پر تحفظات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اعلان کئے گئے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے نئے فارمیٹ کے فیصلے پر ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن نےتحفظات کا اظہار کر دیا۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن (ڈبلیو سی اے) کا کہنا ہے کہ 2021 میں 14 ٹیموں کو 2 گروپس میں براہِ راست […]
ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ سیمی فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، تاہم ارجنٹینا نے اہم مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے دو […]
اسپین نے فرانس کوفیفا ورلڈکپ میں0-2 سے شکست دےکرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔فیفا ورلڈکپ 2026اسپین نے فرانس کو 0-2 سے شکست دیکر 16 برس بعد فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ فیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل اسپین نے فرانس کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ڈیلس میں کھیلے گئے فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کے خلاف 0-2 سےکامیابی حاصل […]
آخری ٹی 20 میں بھی انگلینڈ کی فتح، بھارت کو وائٹ واش کردیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگلینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں بھارت کو 56 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 0-4 سے اپنے نام کر لی۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز کا بڑا مجموعہ سکور بورڈ پر سجایا۔ جوش بٹلر […]
فیفا ورلڈکپ،سپین نے بیلجیئم کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے کوارٹر فائنل میں سپین نے بیلجیئم کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاس اینجلس میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں سپین نے بیلجیئم کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی، سابق عالمی چیمپئن سپین کی جانب سے پہلا گول فیبیان […]
انگلینڈنےبھارت کودوسرے ٹی 20 میں4 وکٹوں سے شکست دیدی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگلینڈ نے بھارت کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے،جواب میں انگلینڈ نے 191 رنز کا ہدف 6 وکٹوں […]
مصر نے آسٹریلیا کو فیفا ورلڈ کپ میں پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے دی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے راؤنڈ آف 32 کے انتہائی سنسنی خیز، اعصاب شکن اور ڈرامائی مقابلے میں مصر نے آسٹریلیا کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ ٹیکساس کے ڈلاس سٹیڈیم میں کھیلے گئے اس ہائی وولٹیج میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ وقت اور […]
ومبلڈن کے پری کوارٹر فائنل میں نواک جوکووچ پہنچ گئے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سربیا کے نواک جوکووچ نے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے راؤنڈ آف 32 میں سابق چیمپئن نواک جوکووچ نے فرانسیسی کھلاڑی آرتھر رینڈرنیک کے خلاف پہلے 2 سیٹس 7، 5 اور 6، 4 سے جیتے۔ تیسرے سیٹ میں آرتھر رینڈرنیک نے […]
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو لارڈز کے میدان میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اوول کے میدان میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس […]