Browsing Category
کھیل
فیفا ورلڈ کپ،سپین کا آسٹریا کو شکست پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے راؤنڈ آف 32 میں سپین نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریا کو تین صفر سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے اویرزبال نے 2 اور پیڈرو پورو نے ایک گول سکور کیا، سپین کی ٹیم نے ورلڈ کپ […]
ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل، انگلینڈ نے میدان مار لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمن کو شکست دے دی۔ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلش ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 40 رنز سے شکست دی، 170 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 129 رنز ہی بنا […]
سعودی کرکٹ اور پی سی بی کے درمیان سٹریٹجک معاہدہ طے پا گیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سعودی کرکٹ فیڈریشن اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان سٹریٹجک معاہدہ طے پا گیا۔ پی سی بی اور سعودی عرب میں ایم او یو پر دستخط کر دیے گئے جس کے تحت جدہ میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا، معاہدے پر سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین […]
پاکستان کو سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست، بنگلہ دیش کا سیریز میں کلین سویپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنگلا دیش ٹیسٹ ٹیم نے پاکستان ٹیم کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سلہٹ کے مقام پر جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن کا آغاز ہوچکا ہے جہاں قومی ٹیم کے 7 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بن چکے ہیں۔ پاکستان ٹیم […]
فیفا ورلڈ کپ 2026ء کا آفیشل گانا ’دائی دائی‘ ریلیز
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیفا ورلڈ کپ 2026ء کا آفیشل گانا ’دائی دائی‘ باضابطہ طور پر ریلیز کر دیا گیا۔ فیفا ورلڈ کپ سونگ معروف گلوکارہ شکیرا اور برنا بوائے نے اپنی سحر انگیز آوازوں میں ریکارڈ کروایا ہے۔ فیفا کے مطابق ایونٹ کا آفیشل گانا ’دائی دائی‘ فیفا گلوبل سٹیزن ایجوکیشن فنڈ کی سپورٹ میں جاری کیا […]
ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ہرادیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔آسٹریلیا نے سڈنی میں کھیلے جانے والے سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔ ہوم ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف 5 میچز کی ایشیز سیریز 1-4 جیت لی۔سڈنی ٹیسٹ میں انگلینڈ کی […]
بھارت نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی کی ہے، شاہین آفریدی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف متوقع ٹاکرے سے قبل بیان جاری کردیا۔ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان یہ مقابلہ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے۔حالیہ میڈیا گفتگو کے دوران شاہین آفریدی سے اے سی سی مینز […]
ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا کلب بنانا چاہتا ہوں، لیونل میسی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کے بعد کے اپنے منصوبوں کے بارے میں ایک نایاب انٹرویو میں اظہارِ خیال کیا ہے۔ انٹرویو کے دوران جب میسی سے پوچھا گیا کہ وہ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد کیا کرنا چاہیں گے تو آٹھ بار بیلون ڈی اور جیتنے والے اسٹار […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا جس میں مچل سینٹنر نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔فاسٹ بولر جیکب ڈفی کو پہلی مرتبہ ورلڈکپ کا حصہ بنایا گیا ہے […]
آئی سی سی نے بی سی بی کے ساتھ تحفظات پر ملکر کام کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے،بی سی بی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ رابطے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے جواب موصول ہوا ہے، بی سی بی نے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے خدشات کا اظہار […]