Browsing Category
کھیل
شائقین کرکٹ حیران‘جیمز اینڈرسن نے بابر اعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دیدیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کئی سابق لیجنڈز کو نظر انداز کر کے اسٹار پاکستانی بیٹر بابر اعظم کو پسندیدہ کرکٹر قرار دے کر شائقین کرکٹ کو حیران کر دیا۔ جیمز اینڈرسن سے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ریپڈ فائر سیشن کے دوران مختلف ممالک سے ان کے پسندیدہ […]
روہت شرما کا مداح کی بدتمیزی پرباوقار ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بھارت کے مقبول کرکٹر روہت شرما اپنی شاندار بیٹنگ کے ساتھ شائقین کے ساتھ خوش اخلاق رویے کی وجہ سے پسند کیے جاتے ہیں۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں روہت شرما نے مداح کی بدتمیزی پر باوقار انداز میں ردعمل دیا ہے۔38 سالہ روہت شرما نے بطور […]
نواک جوکووچ کا پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن سے الگ ہونے کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا۔نواک جوکووچ نے ایسوسی ایشن سے علیحدگی کا اعلان سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بڑے محتاط انداز میں سوچ و بچار کے بعد میں نے پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن […]
بگ بیش لیگ میں پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کا معاہدہ ہو گیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بگ بیش لیگ میں پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کا معاہدہ ہو گیا، زمان خان کو برسبین ہیٹ نے انٹرنیشنل ریپلیسمنٹ کے طور پر اسکواڈ کا حصہ بنا لیا۔اس حوالے سے برسبین ہیٹ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زمان خان کو شاہین آفریدی کے متبادل کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا […]
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن معجزاتی طور پر ہوش میں آگئے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈیمین مارٹن گردن توڑ بخار کے بعد معجزاتی طور پر ہوش میں آ گئے۔ڈیمین مارٹن گزشتہ ماہ کے آخر میں شدید بیمار ہوگئے تھے اور انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں ان کو گردن توڑ بخار کی تشخیص ہوئی تھی۔ان کی صحت کے حوالے سے سابق […]
میں کابل کی سڑکوں پر گھوم پھر نہیں سکتا،، افغان کپتان راشد خان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔دنیا بھر میں اپنی شاندار بالنگ سے پہچانے جانے والے افغان کرکٹر راشد خان نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بہترین بیٹسمین کیون پیٹرسن کے ساتھ ایک دلچسپ انٹرویو میں اپنے ملک میں سیکیورٹی کے انتہائی اقدامات کا انکشاف کیا کہ وہ افغانستان میں اپنی حفاظت کے لیے بلٹ پروف گاڑی استعمال […]
حد سے زیادہ شراب نوشی پر انگلینڈ کے کرکٹرز کیخلاف تحقیقات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے حد سے زیادہ شراب نوشی کرنے پر مینجنگ ڈائریکٹر راب کی نے تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے کوئنز لینڈ میں چھٹیاں منائیں، جہاں کھلاڑیوں کی تفریحی ساحلی مقام نوسا میں حد سے زیادہ شراب […]
افغانستان کا اپنی نئی ٹی ٹوئنٹی لیگ متعارف کرانے کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگ افغانستان پریمیئر لیگ کرانے کا اعلان کردیا۔افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے افغانستان پریمیئر لیگ کے افتتاحی سیزن میں 5 شہروں پر مشتمل فرنچائزز شامل ہوں گی، جن میں افغانستان کے نمایاں قومی کھلاڑیوں کے ساتھ […]
نیوزی لینڈ کی ویسٹ انڈیز کو 323 رنز سے شکست سیریز 0-2 سے جیت لی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 323 رنز سے ہرادیا۔ میزبان ٹیم نے 3 ٹیسٹ میچ کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ماؤنٹ مانگنوئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے 462 رنز کا ہدف دیا تھا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 138 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ویسٹ انڈیز […]
بھارتیوں کا رویہ کھیل کی روایت کے مطابق نہیں تھا، سرفراز احمد
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔19سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ شاہد انور نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو ابتدا سے ہی بلا خوف کھیلنے کا پلان دیا گیا تھا، جس کے مثبت نتائج سب کے سامنے ہیں۔مینٹور سرفراز احمد نے بتایا کہ بھارتی ٹیم کا رویہ غیراخلاقی تھا، ہم نے جیت کو اسپورٹس مین […]