Browsing Category

کھیل

انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ ایک بار پھر اپنی ٹیم پر برس پڑے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ ایک بار پھر اپنی ٹیم پر برس پڑے۔اپنے بیان میں جیفری بائیکاٹ نے کہا کہ تکبر اور حد سے زیادہ خود اعتمادی نے کامن سینس کی جگہ لے لی ہے۔ ٹیم میں اگر تبدیلی نہیں […]

نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا غیر معمولی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا غیر معمولی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دونوں اوپنرز نے دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔نیوزی لینڈ کے ٹام لیتھم اور ڈیون کانوے نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا ریکارڈ قائم کیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسری […]

انڈر 19 ایشیا کپ پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کی بیٹنگ لائن مکمل لڑکھڑاگئی، پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔دبئی میں کھیلے جارہے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 348 رنز کا ہدف دیا، جواب میں بھارتی […]

ایشیز‘ دوسرے روز بھی آسٹریلوی ٹیم حاوی، انگلینڈ مشکلات کا شکار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ایڈیلیڈی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے 371 رنز کے جواب میں دوسرے روز کھیل کے اختتام تک 8 وکٹوں پر 213 رنز بنالیے ہیں۔ کپتان بین اسٹوکس 45 اور جوفرا آرچر 30 رنز […]

کیوی اوپنرز نے 26 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلے روز کیوی اوپنرز نے 26 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اور ریکارڈ اوپننگ شراکت قائم کی۔ڈیوون کونوے اور کپتان ٹام لیتھم نے پہلی وکٹ […]

فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق 2026 فیفا ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 65 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم ہوگی۔ 2022 کے فیفا ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 44 کروڑ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم […]

چاہتا ہوں کہ تسکین احمد میرا اسپیڈ ریکارڈ توڑیں‘ شعیب اخترکی پیش کش

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر شعیب اختر نے بنگلادیش کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر تسکین احمد کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ ان کا عالمی کرکٹ میں تیز ترین گیند کا دیرینہ ریکارڈ توڑ دیں۔شعیب اختر کے نام بین الاقوامی کرکٹ کی تیز ترین گیند کا ریکارڈ […]

خوشی ہے کہ جنرل فیض کا احتساب ہو رہا ہے‘ شاہد آفریدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے احتساب کو خوش آئند قرار دے دیا۔حال ہی میں کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کھلاڑی نے کہا کہ یہ فوج میری ہے، مجھے اس پر فخر ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایک سوال کا […]

ایڈیلیڈ ٹیسٹ‘عثمان خواجہ نے آسٹریلیا کو مکمل تباہی سے بچالیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں عثمان خواجہ نے آسٹریلوی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔ عثمان خواجہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں تھے لیکن ٹاس سے قبل ان کو اسٹیو اسمتھ کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا۔اسٹیو اسمتھ کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے انہیں […]

آئی سی سی رینکنگ جاری، ٹی20 میں صائم ایوب کی پہلی پوزیشن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ پاکستان کے سعود شکیل 10ویں سے 9ویں نمبر پر آگئے جبکہ نیوزی لینڈ کے ڈیوڈ کانوے 7 درجے ترقی کے بعد 34 ویں نمبر پر آگئے۔ٹیسٹ بولرز میں انڈیا کے جسپریت […]