Browsing Category
کھیل
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے آئی سی سی کو بڑا دھچکا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بھارتی براڈ کاسٹر نے 2026 میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو مشکل میں ڈال دیا۔ذرائع کے مطابق نجی براڈ کاسٹر نے آئی سی سی کو ڈیل ختم کرنے سے متعلق باضابطہ نوٹس بھیج دیا ہے۔ بھارتی براڈ کاسٹر نے یہ مطالبہ 25 کروڑ بھارتی نقصان کا […]
پی ایس ایل کو دنیا کی سرفہرست لیگ بنانا مشن‘محسن نقوی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کو دنیا کی سرفہرست ٹی20 لیگ بنانا مشن ہے۔ اسلام آباد میں عالمی سہولتوں سے آراستہ جدید ترین کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا۔ اسی طرح مظفرآباد میں بھی عالمی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم بنے گا۔پی ایس […]
ورلڈ کپ میں ہمارا یہی کمبی نیشن ہوگا‘سلمان علی آغا
اُستمان نیوز۔۔۔۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ ورلڈ کپ سے قبل ٹی ٹوئنٹی میں کوئی بڑی تبدیلی ہوگی، ورلڈ کپ میں ہمارا یہی کمبی نیشن ہوگا۔پی سی بی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کھلاڑیوں کو رولز دے […]
برسبین ٹیسٹ میں 97 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے برسبین ٹیسٹ کے تیسرے دن ٹیسٹ کرکٹ کا 97 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں تمام کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل ہوئے، 97 سال بعد یہ موقع ہے کہ کسی ٹیم کے تمام کھلاڑی ڈبل فیگرز تک پہنچے ہیں۔ایشیز سیریز کے دوسرے […]
پاکستانی کھلاڑی بِگ بیش لیگ کیلئے آسٹریلیا پہنچنا شروع
اُستمان نیوز۔۔۔۔پاکستانی کھلاڑی بِگ بیش لیگ کے لئے آسٹریلیا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔حسن علی،شاداب خان، محمدرضوان آسٹریلیا پہنچ گئے۔ حسن علی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز،شاداب خان سڈنی تھنڈرزاور محمد رضوان میلبرن رینیگیڈزکی نمائندگی کریں گے۔حارث رؤف اور بابراعظم لندن میں پی ایس ایل روڈ شو کے بعد آسٹریلیا جائیں گے۔بِگ بیش لیگ کا آغاز 14 دسمبر سے […]
بگ بیش بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کروں گا،محمدرضوان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ بگ بیش لیگ میں اپنا بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔محمد رضوان بگ بیش لیگ میں میلبرن رینیگیڈز کی نمائندگی کریں گے، اس بارے میں اُن کا کہنا تھا کہ اگر آپ آسٹریلیا میں پرفارم کرتے ہیں تو دنیا آپ کو […]
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا منفرد ریکارڈ برابر کردیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارت کے لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا منفرد ریکارڈ برابر کردیا۔جنوبی افریقا کے خلاف رائے پور میں کھیلے جارہے دوسرے ایک روزہ میچ میں ویرات کوہلی نے سیریز کی مسلسل دوسری سنچری بنائی۔یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی 53ویں اور مجموعی طور پر 84ویں انٹرنیشنل سنچری تھی۔اس سنچری کی […]
پاکستانی کرکٹرصائم ایوب ٹی20میں نمبرون آل راؤنڈربن گئے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس میں قومی کرکٹر صائم ایوب ایک بار پھر ٹی 20 کرکٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے۔آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی نے ترقی کرتے ہوئے ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی […]
آسٹریلیا، انگلینڈایشز کادوسرا ٹیسٹ آج شروع ہوگا
۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مینز ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ (آج)جمعرات سے 8 دسمبر تک گابا،برسبین میں کھیلا جائیگا،جو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ ہوگا، میزبان آسٹریلوی ٹیم کو مہمان انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ایشیزسیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔کینگروز نے پہلے ٹیسٹ میچ […]
پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی دل چھولینے والی شفقت بھری ویڈیو وائرل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی دل چھولینے والی شفقت بھری ویڈیو وائرل ہوگئی۔حال ہی میں سعودی کلب النصر کی نمائندگی کرنے والے رونالڈو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جسے خود النصر کے آفیشل ایکس اکانٹ نے بھی ری پوسٹ کیا ہے۔ ویڈیو النصر کے کسی میچ سے قبل کی […]