Browsing Category

کھیل

کپتانی کرنا آسان کام نہیں ہوتا دباؤ ہوتا ہے، ٹیم ورک سے ہی کامیابی ملتی ہے، عبدالرزاق

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان ٹیم ٹی 20 ورلڈ میں پرفارم کرکے دوبارہ نمبر ون بنے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر عبدالرزاق نے کہا کہ قومی ٹیم اچھے ردھم میں ہے، ٹرائی سیریز میں چیلنجنگ کرکٹ ہوئی، کپتانی کرنا آسان کام نہیں ہوتا دباؤ ہوتا […]

گوتم گمبھیر، ویرات کوہلی اور روہت شرما بگڑتے تعلقات بی سی سی آئی درد سر بن گئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور سینئر بیٹرز ویرات کوہلی اور روہت شرما کے درمیان تعلقات میں نمایاں سرد مہری پیدا ہو گئی ہے جس کے سبب بھارتی ون ڈے ٹیم کے ڈریسنگ روم کا ماحول اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہے۔بھارتی میڈیا کی […]

آندرے رسل نے آئی پی ایل کو خیربادکہہ دیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ویسٹ انڈیز کے معروف آل راؤنڈر آندرے رسل نے آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اسپورٹس ویب سائٹ کے مطابق 37 سالہ رسل جنہیں کچھ روز قبل کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے ریلیز کیا تھا، اب کسی اور فرنچائز سے معاہدہ نہیں کریں گے بلکہ آئندہ سیزن میں کے کے آر […]

ویرات کوہلی 52سنچری بنانیوالے دنیاکے پہلے بلے باز بن گئے

ویرات کوہلی 52سنچری بنانیوالے دنیاکے پہلے بلے باز بن گئے ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے جارحانہ انداز میں 135 رنز کے ساتھ اپنے کیریئر کی 52 ویں سنچری بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق رانچی میں جاری 3 ون ڈے سیریز […]

ویرات کوہلی کیلئے رنز بنانا اتنا ہی آسان ہے، جتنا ہمارے لیے چائے بنانا،سہواگ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کے لیے رنز بنانا اتنا ہی آسان ہے، جتنا ہمارے لیے چائے بنانا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارت کی جنوبی افریقا سے جاری ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ویرات کوہلی نے کیریئر کی 52 ویں سنچری بنا کر […]

ٹی20آغاسلمان کی قیادت میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ بنادیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔قومی ٹی20 ٹیم نے آغاسلمان کی قیادت میں 2025 سب سے مختصر ترین طرز میں پاکستان کے لیے ایک سال میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے سہ فریقی ٹی20 سیریز کے فائنل میں سری لنکا کو باآسانی 6 وکٹوں سے […]

پنک بال ٹیسٹ کی مخالف آسٹریلیا کا ریکارڈ شاندارہے،جوروٹ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔انگلش کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ بلے باز جو روٹ نے ایشیز سیریز میں پنک بال ٹیسٹ کی مخالفت کردی۔برسبین میں 4 دسمبر سے شیڈول ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے متعلق میڈیا سے گفتگو میں جو روٹ سے سوال کیا گیا کہ کیا ایشیز میں پنک بال ٹیسٹ ضروری ہے؟جس پر جو روٹ […]

روہت شرما نے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بھارت کے اوپننگ بلے باز و سابق کپتان روہت شرما نے شاہد آفریدی کا ایک دہائی پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق روہت شرما نے جنوبی افریقا کے خلاف رانچی میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 57 رنز کی اننگز کھیلی۔انہوں نے اپنی اننگز میں 5 چوکوں کے ساتھ […]

گوتم گمبھیر کی ناقص کارکردگی استعفیٰ دینے سے انکار

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔گزشتہ ایک سال کے دوران بھارت کی ہوم ٹیسٹ کارکردگی شدید تنقید میں ہے تاہم اس کے باوجود کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔میڈیا سے گفتگو میں گمبھیر نے یاد دلایا کہ ان ہی کی کوچنگ […]

لیونل میسی1300گول کنٹری بیوشنز والے پہلے فٹبالربن گئے

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔فٹبال کے سپر اسٹار لیونل میسی نے ایک اور تاریخ رقم کردی، ارجنٹائن کے لیجنڈ پلیئر دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں جنہوں نے آفیشل میچز میں 1300 کیریئر گول کنٹری بیوشنز مکمل کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر میامی کی جانب سے کھیلتے ہوئے میسی نے ایف سی سنسناٹی کے خلاف ایسٹرن کانفرنس […]