Browsing Category
کھیل
وسیم اکرم تاریخی ریکارڈ پرمچل اسٹارک نے پر نظریں جمالیں
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے سابق کپتان وسیم اکرم کے تاریخی ریکارڈ پر نظریں جمالیں۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک کرکٹ میں تاریخ رقم کرنے کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں وہ لیجنڈ وسیم اکرم کے 414 ٹیسٹ وکٹوں کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑنے سے صرف تین وکٹیں دور ہیں۔آسٹریلوی […]
جنوبی افریقہ نے بھارت کو ٹیسٹ میں وائٹ واش408رنزسے شکست
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جنوبی افریقہ نے بھارت کو گوہاٹی ٹیسٹ میں 408 رنز سے شکست دیکر 25سال بعد دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کلین سویپ کرلی،جنوبی افریقا کے باؤلر زکی عمدہ باؤلنگ کے باعث گوہاٹی میں کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پانچویں روز میزبان بھارتی ٹیم 549 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف […]
روہت شرما ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق بھارتی کرکٹ کپتان روہت شرما کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے۔یہ اعلان آئی سی سی نے آفیشل ویب سائٹ اورسوشل میڈیا چینلزکے ذریعے کیا روہت شرما جواپنی شانداربیٹنگ اور لیڈرشپ کیلئے جانے جاتے ہیں اس عالمی ایونٹ کو فروغ […]
پاکستان، بھارت ٹی20ورلڈکپ2026میں 15فروری کو مدمقابل ہوں گے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ 7 فروری سے شروع ہو گا۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 2026 کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں 15 فروری کو کولمبو میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔ 2025 کے ایشیا کپ کے بعد […]
کرسٹیانو رونالڈو کابائی سائیکل کک سے گول
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔عالمی شہرت یافتہ 40 سالہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ناقابلِ یقین انداز میں گول کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ روز سعودی پرو لیگ میں النصر اور الخلیج کے درمیان ہونے والے میچ میں اپنے کلب کیلئے بائی سائیکل کک سے گول کر کے اپنے پائیدار معیار […]
دوسرا ایشز ٹیسٹ پیٹ کمنزنمائندگی کرینگے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آسٹریلیا کے ہیڈ کوچ اینڈریو میک ڈونلڈ نے امید ظاہر کی ہے کہ کپتان پیٹ کمنز انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایشز ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ ہوں گے تاہم اوپنر عثمان خواجہ کی دستیابی کے بارے میں کوئی حتمی رائے نہیں دی جا رہی۔پیٹ کمنز کے مطابق ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں ان کی […]
بابراعظم ٹی20 ویرات کوہلی نصف سنچریوں کاریکارڈبرابر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے میچ میں پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے بھارت کے ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔بابر اعظم نے زمبابے کے خلاف میچ میں 43 گیندوں پر 4 چوکوں کی مدد سے اپنی […]
زمان خان کی ٹی10میں شاندارہیٹ ٹرک
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے ٹی 10 لیگ میں شاندار ہیٹ ٹرک کرلی۔پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے ٹی 10 لیگ میں عجمان ٹائٹنز کی نمائندگی کرتے ہوئے ناردرن واریئرز کے خلاف ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔زمان خان نے شاندار ہیٹ ٹرک کی اور دو اوورز میں 19 […]
اسٹار بیٹر کیساتھ کھیل کر مزہ آتا ہے، صاحبزادہ فرحان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے ساتھ کھیل کر مزہ آتا ہے۔ راولپنڈی میں ٹی 20 ٹرائی نیشن سریز میں سری لنکا کے خلاف 80 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے والے صاحبزادہ فرحان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ گزشتہ چند میچز اچھے […]
پرتھ ٹیسٹ جیت آسٹریلین کرکٹ کو لاکھوں کانقصان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جیت سے کرکٹ آسٹریلیا کا لاکھوں کا نقصان ہو گیا، ٹریوس ہیڈ کی جارحانہ سنچری سے ٹیسٹ میچ دوسرے روز ہی ختم ہو گیا۔ٹریوس ہیڈ کی وجہ سے ٹیسٹ تیسرے روز تک بھی نہ جا سکا، جیت نے کرکٹ آسٹریلیا کا نقصان کرا دیا، پہلے […]