پاکستانی کھلاڑی بِگ بیش لیگ کیلئے آسٹریلیا پہنچنا شروع

اُستمان نیوز۔۔۔۔پاکستانی کھلاڑی بِگ بیش لیگ کے لئے آسٹریلیا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔حسن علی،شاداب خان، محمدرضوان آسٹریلیا پہنچ گئے۔

حسن علی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز،شاداب خان سڈنی تھنڈرزاور محمد رضوان میلبرن رینیگیڈزکی نمائندگی کریں گے۔حارث رؤف اور بابراعظم لندن میں پی ایس ایل روڈ شو کے بعد آسٹریلیا جائیں گے۔بِگ بیش لیگ کا آغاز 14 دسمبر سے ہور ہا ہے

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.