اسپین نے فرانس کوفیفا ورلڈکپ میں0-2 سے شکست دےکرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔فیفا ورلڈکپ 2026اسپین نے فرانس کو 0-2 سے شکست دیکر 16 برس بعد فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

 

فیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل اسپین نے فرانس کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ڈیلس میں کھیلے گئے فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کے خلاف 0-2 سےکامیابی حاصل کی۔

 

اسپین کی جانب سے کھیل کے 24 ویں منٹ میں Oyarzabal نے پینلٹی پر پہلا گول اسکور کیا۔اس کے بعد دوسرا گول پیڈرو پورو نے 58ویں منٹ میں اسکور کیا۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.