بنگلادیش نے آسٹریلیا کوپہلے ٹیسٹ میں شکست دیدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنگلا دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف 9 وکٹوں سے تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔

 

بنگلادیش نے پہلی مرتبہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کی ہے، نویں نمبر کی ٹیسٹ ٹیم نے پہلےنمبر والےآسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا۔

بنگال ٹائیگرز نے 57 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

 

بنگال ٹائیگرز نے 57 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

 

شادمان اسلام 25 اور مومن الحق 30 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 198 اور دوسری اننگز مں284رنز بنائے۔

 

بنگلا دیش نے پہلی اننگز میں 426 جب کہ دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 57 رنز بنائے۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.