Browsing Category
بلوچستان
نمبر گیم پوری ہونے پر حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد ضرور لائینگے، بلوچستان اپوزیشن
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری نے کہا ہے کہ نمبر گیم پوری ہونے پر صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد ضرور لائیں گے، کیونکہ ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ حکومت بنائے۔ حکومتی اراکین اور صوبائی وزرا اپنی حکومت سے پریشان ہیں تو اپوزیشن کے دروازے […]
بلوچستان: فورسز نے فتنہ الہندوستان کی ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی، 5 ڈرون تباہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے بروقت مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے حملے کے خلاف موثر اور فوری کارروائی کرتے ہوئے 5ڈرون مارگرائے۔ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ضلع خاران کے علاقے […]
سکیورٹی فورسز کا قلعہ سیف اللہ میں آپریشن، فتنہ الخوارج کا کمانڈر ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیاں جاری ہیں،قلعہ سیف اللہ میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا دہشت گرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عادل شاہ دسمبر 2020 سے فتنہ الخوارج سے وابستہ تھا، 2024 سے دہشت گرد گروہ کے […]
گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد جہنم واصل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز نے گوادر میں بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی، خاتون دہشت گرد سمیت 10 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر میں گبد بارڈر کراسنگ اور شہر کے مختلف علاقوں میں بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کی کوشش کی […]
لسبیلہ: مسافر بس اور وین میں تصادم، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لسبیلہ میں مسافر بس اور وین میں تصادم کے باعث 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ لسبیلہ میں اوتھل زیرو پوائنٹ کے مقام پر پیش آیا جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق افراد میں 3 خواتین بھی […]
سکیورٹی فورسز نے گوادر میں فتنہ الہندوستان کے حملے کی کوشش ناکام بنادی، 3 دہشتگرد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز نے گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر فتنہ الہندوستان کے حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خالی کیمپ پرفتنہ الہندوستان کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 3 دہشت گردوں […]
بلوچستان بینک اور آسان کاروبار ایکٹ کی منظوری اہم پیش رفت ہے: ایس ایم تنویر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیٹرن انچیف یو بی جی ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ بلوچستان بینک اور آسان کاروبار ایکٹ کی منظوری اہم پیش رفت ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں ایس ایم تنویر کا ’اکنامکس اینڈ انویسٹمنٹ‘ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان میں کاروبار، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بہتری کے […]
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گندم کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان حکومت پاسکو سے اب تک ایک لاکھ بوری گندم بھی نہیں خریدسکی، کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گندم کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت پاسکو سے اب تک ایک لاکھ بوری گندم بھی نہیں خریدسکی، پچھلے کئی ماہ سے محکمہ خوراک بلوچستان اور پاسکو کے درمیان صرف بات […]
قلات اورگوادر میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے ضلع قلات اورگوادر میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ پاک فوج کے میجر وجاہت وحید شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 18اکتوبر کو قلات کے علاقے جتک آباد میں انٹیلیجنس […]
قومی سلامتی بالاتر، خدارا ریاست کو سیاست کی نذر نہ کیجئے: سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ میرا ذاتی تعلق عزت و احترام پر مبنی ہے، ان کی سیاسی بصیرت اور تجربے کا احترام کرتا ہوں، تاہم خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی حکومتوں کا موازنہ کرتے ہوئے زمینی حقائق اور دہشت گردی کے خلاف جاری جدوجہد کو پیش نظر […]