Browsing Category

بلوچستان

کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی شرکت

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کوئٹہ میں مشاق تربیتی طیارے کے حادثے میں شہید ہونے والے میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔   آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے […]

خیبرپختونخوا میں وفاق نے کوئی غیر آئینی کام نہیں کیا: وزیر اعلیٰ بلوچستان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا میں معاملہ صرف امن و امان کا نہیں بلکہ حکومتی کردار ادا کرنے کا بھی ہے: سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں وفاقی اقدام آئین کے تحت اٹھایا گیا ہے، وفاق نے کوئی غیر آئینی کام نہیں کیا، ہم اس عمل کی حمایت کرتے ہیں۔ بلوچستان […]

کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔   آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا، حادثہ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب پیش آیا۔   بیان […]

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں کارروائیاں، 18 خوارج جہنم واصل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز نے کی بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں کارروائیاں، کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 18 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔   خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔   سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کر […]

عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے، محمود خان اچکزئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے واضح کیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے۔   ژوب میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو […]

بلوچستان کا مستقبل بندوق تھام کر پہاڑوں میں چھپنے والے نہیں، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔حکومت بلوچستان نے ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت دنیا بھر کی 100 سے زائد ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالر شپس پروگرام کے لیے رواں سال امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ پروگرام کے تحت بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو دنیا کی معروف جامعات میں اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے مواقع فراہم کیے […]

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور پختونخوامیں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران خیبر پختونخوا میں 5 اور بلوچستان میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا: سکیورٹی ذرائع۔ فوٹو فائل سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں اور تازہ ترین کارروائیوں میں 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔   […]

بلوچستان کے سرکاری طبی اداروں پر عوام کا اعتماد بحال ہورہا ہے ،میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان میں صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات اور سرکاری اسپتالوں میں طبی سہولیات کی بہتری کے مثبت اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں عام شہریوں کے ساتھ اراکین صوبائی اسمبلی بھی سرکاری اسپتالوں سے علاج کرانے لگے ہیں۔ سول سنڈیمن پروانشنل اسپتال کوئٹہ کے شعبہ امراض قلب میں رکن صوبائی اسمبلی اور […]

بلوچستان کے ضلع کچھی میں فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضلع کچھی کے علاقے سنی میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کوکواڈ کاپٹرزکے ذریعے کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، سکیورٹی ذرائع بلوچستان کے ضلع کچھی میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔   سکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کےتحت بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری […]

غذائی قلت کے خاتمے کیلئے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان میں غذائی قلت کے خاتمے، غذائی تحفظ، غذائیت کی بہتری اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں میں وسعت سمیت باہمی تعاون مزید بڑھانے کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال […]