صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔

صفر کا چاند نظر نہیں آیا۔

کل 30 محرم الحرام 1447 ھ ہے۔

یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہو گا

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق نوٹیفیکیشن جاری

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔

Comments are closed.