کمشنر سبی ڈویژن اسد اللہ فیض نے جرگہ ہال سبی کا دورہ اور معائنہ کیا

کمشنر سبی ڈویژن اسد اللہ فیض نے جرگہ ہال سبی کا دورہ اور معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہال کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو سہولیات بہتر بنانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ کمشنر سبی نے کہا کہ جرگہ ہال عوامی تقریبات اور سرکاری اجلاسوں کے انعقاد کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، اس لیے یہاں صاف ستھرا ماحول اور معیاری سہولیات یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں میں معیار اور سہولت کو ہر صورت اولین ترجیح دی جائے گی

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.