ٹکرٹاکرثناء یوسف کے قتل کے کیس کی سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹکر ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کے کیس کی سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی دی گئی ہے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی زیر صدارت ہونے والی سماعت میں مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہو سکے۔ عدالت نے جج کی مصروفیات کے باعث سماعت بغیر کسی پیشرفت ملتوی کی، اور اگلی سماعت پر گواہان کو پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروانے کی ہدایت دی گئی۔ سرکاری وکیل راجہ نوید حسین بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.