شہباز شریف کی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت حراست میں لیے گئے افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ان تمام افراد کے تحفظ کے لیے دعاگو ہیں جن کو اسرائیل نے غیرقانونی حراست میں لیاہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ان کا جرم یہ ہے کہ وہ فلسطینیوں کے لیے امداد لے کر جارہے ہیں، یہ بربریت بند ہونی چاہیے، امن کو موقع دینا چاہیے۔ انسانی امداد مستحق افراد کو پہنچنی چاہیے۔دوسری جانب ترکیہ نے بھی فلوٹیلا کو روکنے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو دہشتگردی قرار دیا

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.