کوئٹہ، زلزلہ شدت 5ریکارڈ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 65کلومیٹر مغرب میں تھا، زلزلے کی گہرائی 25کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

پی ڈی ایم اے بلوچستان ذرائع کے مطابق زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاع موصول نہیں ہوئی، زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس، لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.