امریکی صدر دونلڈٹرمپ کا سالگرہ میں رقص

۔۔۔اُستمان۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورجینیا میں امریکی بحریہ کی سالگرہ کی تقریب میں رقص کیا۔اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ ملانیا بھی اِن کے ساتھ موجود تھیں۔ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا۔

تقریب سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وینزویلا کے ساحل پر منشیات اسمگلنگ میں ملوث ایک اور کشتی کو نشانہ بنایا گیا، زمینی راستے سے منشیات کی اسمگلنگ کو بھی دیکھنا ہوگا

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.