تیونس،تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 40افراد اہلاک

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔شمالی افریقی ملک تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔تیونس کے حکام کا کہنا تھا کہ کشتی ساحلی شہر مہدیہ میں ڈوبی جس میں 70 افراد سوار تھے، 30 کو بچالیا گیا ہے جب کہ 40 لاشوں کو بھی نکال لیا گیا ہے۔

دارالحکومت تیونس سے میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام تارکینِ

وطن کا تعلق افریقی ممالک سے بتایا گیا ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ یہ اس سال خطے میں پیش آنے والے بدترین سمندری حادثات میں سے ایک ہے

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.