شام پر عائدپابندیاں ختم بچا ؤکیلئے شام کو ایک موقع دیا جا سکتاہے،صدرٹرمپ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں شامی صدر احمد الشرع کا واشنگٹن میں استقبال کر سکتے ہیں،ان توقعات کے بیچ کہ شامی صدر جلد امریکہ کا دورہ کریں گے۔ٹرمپ نے ایئر فورس ون طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہاں، وہ شاید آئیں وائٹ ہاؤس میں.ٹرمپ نے مزید کہا میں نے سنا ہے کہ وہ بہت شان دار کام کر رہے ہیں۔

انھیں بس ایک چیز کی پرواہ ہے اور وہ یہ کہ امریکا کرپٹو کرنسی میں بھی چیمپئن بنے۔ اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ کرپٹو آج دنیا کی ایک بڑی صنعت بن رہی ہے اور امریکا اس وقت اس شعبے میِں چین سمیت تمام ملکوں سے بہت آگے ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین اب تیزی سے کرپٹو کے میدان میں داخل ہو رہا ہے، لیکن وہ نہیں چاہتے کہ چین اس شعبے میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دے۔

امریکی صدر نے یہ بھی وضاحت کی کہ ان کی حکومت نے شام پر عائد بعض پابندیاں ختم کر دی ہیں تاکہ اسے بچا کا ایک موقع دیا جا سکے۔ صدر ٹرمپ نے جو بائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بائیڈن نے ابتدا میں کرپٹو کی مخالفت کی، لیکن جب دیکھا کہ کرپٹو ووٹرز ٹرمپ کے ساتھ ہیں تو انہوں نے صرف ووٹ لینے کے لیے موقف بدلا

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.