صوبوں کا حق کم فیصلہ قبول نہیں 27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے ستائیسویں آئینی ترمیم کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں کا حق کم کرنے کا فیصلہ تسلیم نہیں کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کہا کہ یہ ترمیم آنی ہی نہیں چاہیے تھی، صوبوں کا حق کم کرنے کا فیصلہ تسلیم نہیں کریں گے۔

این ایف سی ایوارڈ کے مطابق صوبوں کا شیئربڑھایا تو جاسکتاہے،اس میں کمی نہیں کی جاسکتی، اٹھارہویں ترمیم میں صوبوں کو دیئیگئے اختیارات کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کے لیے 11 اراکین خریدے گئے تھے، 26 ویں ترمیم کے وقت حکومت35 نکات سے دستبردار ہوگئی تھی۔ مولانافضل الرحمان نے ملکی سیاست میں نومبرکے مہینے کو ہنگامہ خیز قرار دیا

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.