سوات،اے این پی رہنماممتاز خان کی گاڑی پر بم حملہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ضلع سوات کے علاقے مٹہ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق بم حملہ اے این پی کے رہنما ممتاز علی خان کی گاڑی پر کیا گیا، دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق ممتاز خان ایک جنازے میں شرکت کے لییجارہے تھے کہ گھر سے 300 فٹ کے فاصلے پر پہلے سے نصب شدہ بم پھٹ گیا، پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شدپسندوں کی تلاش شروع کردی،واقعے کی تحقیقات جاری ہیں

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.