کوئی تکنیکی غلطی نہیں 27 ویں آئینی ترمیم میں،وزیر قانون

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں کوئی تیکنیکی غلطی نہیں ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قومی اسمبلی کے ایوان نے دو تین اچھی تجاویز دی ہیں اس پر بات ہو رہی ہے۔

27 ویں آئینی ترمیم میں کوئی تکنیکی غلطی نہیں، اگرقومی اسمبلی میں کسی قسم کی ترمیم منظور ہوئی تو اس کی سینیٹ سے منظوری لی جائے گی

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.