اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کا قتل بلوچستان کے امن پر حملہ ہےفتنہ الہندوستان کے دہشت گرد خواتین، اساتذہ اور بچوں کو نشانہ بنا کر خوف پھیلانا چاہتے ہیں ریاست دشمن عناصر کو ہر صورت انجام تک پہنچایا جائے گالیڈی پولیس اہلکار شکیلہ کے خاندان پر حملہ دہشت گردوں کی سفاک ذہنیت کا ثبوت ہےمعصوم شہریوں پر حملے کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں مذموم عزائم کے لیے اساتذہ کو ہدف بنانا بلوچستان کی علمی و ادبی شناخت پر حملہ ہےقلم اور شعور کے دشمن عناصر کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔