اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس محمود خان اچکزئی ‘راجہ ناصر عباس‘اختر مینگل ‘ لطیف کھوسہ اور دیگر کی پریس کانفرنس
اپوزیشن مطالبہ کرتی ہے کہ فوری طور پر بلوچستان حکومت استعفیٰ دے ‘ مصطفیٰ نواز کھوکھر لاپتہ افراد کو فوری طور پر عدالتوں میں پیش کیا جائے ‘ مصطفیٰ نواز کھوکھر
بلوچستان میں جھتوں اور ڈیتھ سکواڈز کی حکومتی سرپرستی فوری ختم کی جائے ‘ ‘ مصطفیٰ نواز کھوکھر
وزیر اعظم فوٹو سیشن کیلئے کوئٹہ گئے ‘ اتنا ظرف نہیں تھا کہ شہدا کے لواحقین اور مظاہرین سے ملاقات کرتے ‘ ‘ مصطفیٰ نواز کھوکھر
سانحہ زیارت ‘ ذمہ دار استعفیٰ دے یا فوری طور پر برطرف کیا جائے ‘ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی بلوچستان کا مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں تو ریاست سنجیدہ ہو ‘ سیاسی ڈائیلاگ مسئلے کا حل ہے‘اختر مینگل