اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ،اتنے دن دھرنے کے بعد آج خوشی کا دن ہے کہ کامیاب ہوگئے۔
اصغر خان اچکزئی صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی آل پارٹیز کےلئے اب امتحان شروع ہوا ہے۔
کہ معاہدے پر عمل درآمد کیا جائےحکومت اور لواحقین کا مشکور ہوں کہ دونوں نے صبر سے کام لیا۔
اگر اس پر عمل درآمد نا کیا گیا پھر عوام کا اعتماد ختم ہو جائے گا،اصغر خان اچکزئی