اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آزادکشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سپورٹ کی ہے، کہیں کہیں نظر آرہا تھا کہ دونوں پارٹیوں کی مشترکہ کاوش ہے۔میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہاکہ پچھلے 55سال سے کشمیر کے انتخابات دیکھ رہا ہوں، اس دفعہ شہر کے اندر ٹرن آؤٹ زیادہ رہا، پارٹی نے بہت محنت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر میں 45فیصد سے زیادہ ٹرن آؤٹ رہا ہے۔
خواجہ آصف نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے آخری انتخاب اس شہر سے1970میں جیتا تھا، پیپلزپارٹی کی پذیرائی ختم ہوچکی ہے۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سپورٹ کی ہے، کہیں کہیں نظر آرہا تھا کہ دونوں پارٹیوں کی مشترکہ کاوش ہے۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آزادکشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سپورٹ کی ہے، کہیں کہیں نظر آرہا تھا کہ دونوں پارٹیوں کی مشترکہ کاوش ہے۔
سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ پچھلے 55سال سے کشمیر کے انتخابات دیکھ رہا ہوں، اس دفعہ شہر کے اندر ٹرن آؤٹ زیادہ رہا، پارٹی نے بہت محنت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر میں 45فیصد سے زیادہ ٹرن آؤٹ رہا ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے آخری انتخاب اس شہر سے1970میں جیتا تھا، پیپلزپارٹی کی پذیرائی ختم ہوچکی ہے، پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سپورٹ کی ہے، کہیں کہیں نظر آرہا تھا کہ دونوں پارٹیوں کی مشترکہ کاوش ہے۔