اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاغی نامعلوم مسلح افراد نے چہتر پولیس تھانے کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا۔۔۔ پولیس ذرائع
چاغی گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے دھماکے سےپولیس تھانے کو مکمل تباہ کرکے ملبے کا ڈھیر بنا دیا ۔۔۔
چاغی دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ دور دور تک سنائی دی۔۔۔