وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قائد اعظم محمد علی جناح اور ہمارے اکابرین نے ایک عظیم جدوجہد کے بعد یہ وطن حاصل کیا ، آج تجدید عہد کا دن ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

 

پاکستان نے 79 برس کے سفر میں زیرو سے آغاز کرکے دنیا میں اپنا نمایاں مقام بنایا، آج پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے اور دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

 

پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے اس کے بڑھتے ہوئے عالمی مقام اور اہمیت کا مظہر ہیں، صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ریاست اور حکومت کے دروازے ہمیشہ کھلے رہے ہیں قومی دھارے میں واپس آیا جائے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

آج یوم آزادی کے موقع پر ایک بار پھر دعوت دیتے بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ریاست کی حاکمیت کے قیام کے لیے جو بھی قربانی دینا پڑی، دیں گے، جو بھی ضروری اقدامات کرنا پڑے، کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

 

بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، حکومت بلوچستان اس مقصد کے لیے متعدد اقدامات کررہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹ

 

میرٹ کی بنیاد پر مواقع فراہم کرکے بلوچستان کو پہلے سے بہتر بنایا ہے، آئندہ بھی صوبے کی بہتری کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے۔

تقریب میں شرکت کرنے والے خواتین و حضرات، بچوں اور تمام معزز مہمانوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

 

پاکستان کی دیگر صوبائی اسمبلیوں، سینیٹ، قومی اسمبلی، گلگت بلتستان، پنجاب، سندھ اور کشمیر سے معزز مہمانوں کی شرکت اتحاد و یکجہتی کا واضح پیغام ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

 

یوم آزادی کی تقریب میں ملک بھر سے معزز مہمانوں کی شرکت دنیا کے لیے اتحاد، یکجہتی اور قومی ہم آہنگی کا واضح پیغام ہے۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.