اسمبلیاں جب چاہیں گی دو تہائی اکثریت سے نئے صوبے بن جائینگے،اعظم نذیر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیاں جب چاہیں گی، دو تہائی اکثریت سے نئے صوبے بھی بن جائیں گے۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کئی مرتبہ اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے چکے ہیں، انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سب سے بڑا مسئلہ انتخابات کرانا تھا۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں انتخابات پرامن اور شفاف ہوئے، آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا انتخاب کرنے کا حق نواز شریف کو تھا۔پی سی بی نے فیلڈنگ کوچ کے لیے تلاش شروع کر دی۔ وفاقی وزیرقانون سینیٹراعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اورپار لیمنٹ چاہیں گی تو دو تہائی اکثریت سے نئے صوبے بھی بن جائیں گے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سب سے بڑا مسئلہ انتخابات کرانا تھا، آزادکشمیر میں انتخابات پرامن اورشفاف ہوئے۔صوبوں سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جب صوبائی اسمبلیاں اورپارلیمنٹ چاہیں گی دو تہائی اکثریت سینئے صوبے بھی بن جائیں گے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کئی مرتبہ اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے چکے ہیں، آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کا انتخاب کرنے کا حق نواز شریف کو تھا۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.