این سی سی آئی اے کا نوٹس تاحال نہیں ملا، محمد رضوان پیشی کے لیے تیار ہیں، ذرائع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔این سی سی آئی اے کی جانب سے رضوان کو ابھی تک کوئی نوٹس ملا، ذرائع محمد رضوان کے مطابق کرکٹر نوٹس ملنے کے منتظر ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی سی آئی اے کی طرف سے رضوان پر انکوائری میں عدم تعاون کا الزام غلط ہے، ان کی عدم پیشی سے اگر فرانزک نہیں ہو رہا تو پھر ایک ماہ سے فون انہوں نے کیوں رکھا ہوا ہے۔

محمد رضوان فون فرانزک کے لیے بار بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے، امام الحق کا مکمل تعاون

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اے کو رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت

ذرائع کے مطابق رضوان نے جو سوالات پوچھے، ان کے جوابات بھی ابھی تک نہیں ملے۔ انکوائری کمیٹی کے نوٹس ملنے پر محمد رضوان پیشی کے لیے تیار ہیں۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.