حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کے بعد اپوزیشن قیادت کی اہم بیٹھک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کے بعد اپوزیشن قیادت کی اہم بیٹھک ہوئی، اپوزیشن مذاکراتی وفد نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی۔

 

ملاقات محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر ہوئی، جس میں حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کی پیش رفت اور تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

ملاقات میں مذاکرات کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی تفصیلی مشاورت کی گئی۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.