سعودی عرب کی سالمیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حوثیوں سے دفاع کیلئے ہر دستیاب ذرائع استعمال کیے جائیں گے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق روم کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران جب خواجہ آصف سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان نے یمن میں ایرانی عناصر کے خلاف فضائی حملوں میں حصہ لیا تو انہوں نے اس کا براہ راست جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے اتنا کہا کہ جب میں کہتا ہوں کہ ہم سعودی عرب کے دفاع کے پابند ہیں تو اس کا مطلب ہے

ہمارے پاس جو بھی ذرائع ہیں وہ سعودی عرب کے لیے دستیاب ہوں گے۔ان کا کہناتھاکہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان کی فوجی صلاحیتیں سعودی عرب کے لیے دستیاب ہوں گی۔خواجہ آصف نے حوثیوں کو جارح قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے دفاع کے حوالے سے پاکستان کا عزم واضح ہے۔

یہ بات بالکل واضح رہنی چاہیے کہ سعودی عرب کا ہر دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ خواجہ آصف سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان نے یمن میں ایرانی عناصر کے خلاف فضائی حملوں میں حصہ لیا تو انہوں نے اس کا براہ راست جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے اتنا کہا کہ جب میں کہتا ہوں کہ ہم سعودی عرب کے دفاع کے پابند ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ہمارے پاس جو بھی ذرائع ہیں وہ سعودی عرب کے لیے دستیاب ہوں گے۔

ان کا کہناتھاکہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ باہمی دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان کی فوجی صلاحیتیں سعودی عرب کے لیے دستیاب ہوں گی۔خواجہ آصف نے حوثیوں کو جارح قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے دفاع کے حوالے سے پاکستان کا عزم واضح ہے۔یہ بات بالکل واضح رہنی چاہیے کہ سعودی عرب کا ہر دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.