گورنر راج کی مخالفت کرتے رہیں گے جو گند کیا ہے اب اسے برداشت کرنا ہوگا،ایمل ولی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہاہے کہ گورنر راج مسائل کا حل نہیں ہے، اس معاملے سے اے این پی کو دور رکھا جائے۔

پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو ایمل ولی نے کہا کہ ہم گورنر راج کی مخالفت کرتے ہیں، کی ہے اور کرتے رہیں گے۔سینیٹر ایمل ولی خان نے کہاکہ جو گند کیا ہے اب اسے برداشت کرنا ہوگا، مینڈیٹ چوری کو میں اس وقت گند کا نام دے رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہم کبھی بھی غیر جمہوری عمل کا ساتھ نہیں دیں گے

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.