۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے پارٹی میں بیان بازی کو افسوسناک قراردیدیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں کہابانی تحریک انصاف کی بہنوں کے کوئی سیاسی عزائم نہیں،بانی کی بہنیں اپنے بھائی کی رہائی کیلئے جدوجہد کررہی ہیں۔
میں سب کو احتیاط برتنی چاہیے،اس وقت برداشت اور اتحاد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان اورخیبر پختونخوا سمیت ملک میں بے یقینی کی صورتحال ہے،پی ٹی آئی قومی ایجنڈے پرحکومت سے مذاکرات کو تیار ہے،چاہتے ہیں وسیع تر قومی ایجنڈے پر حکومت کے ساتھ بات ہو،انہوں کے مطابق میرے اور شہرام کے بھائیوں کو کے پی میں دوبارہ وزارتیں آفر کی گئیں،ہم نے وزارتیں لینے سے معذرت کرلی