شہبازشریف پر فخر جس نے احتساب کیلئے خود کو پیش کیا، ایمل ولی خان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ایمل ولی خان کے مطابق فخر ہے کہ اس ملک کو ایسے وزیراعظم ملے جو خود کو احتساب کے لیے پیش کرتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتساب سے بالا کسی کو نہیں ہونا چاہیے۔

ایمل ولی خان نے کہا کہ ترمیم سے متعلق پارلیمان میں جائیں گے تو مکمل تفصیلات سامنے آئیں گی۔واضح رہے کہ قانون و انصاف کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے گزشتہ روز بنیادی مسودے کی منظوری دی تھی

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.