اسلام آباد میں یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب کا آغاز

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی دارالحکومت میں یادگار فتح کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد جاری ہے، جس میں قومی جذبے، حب الوطنی اور دفاع وطن کے عزم کا بھرپور مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

 

تقریب میں مسلح افواج کے ساتھ سول آرمڈ فورسز کے دستے بھی شریک ہیں، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے دستے بھی تقریب کا حصہ ہیں۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.