ٹی 20 سیریز اہم عالمی کپ قریب،ساؤتھ افریقہ کپتان

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ساؤتھ افریقہ کپتان ڈونووّن فریرا نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اہم ہے کیونکہ ورلڈکپ قریب ہے،ٹی ٹونٹی میں حال ہی میں ساؤتھ افریقہ نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے،ساؤتھ افریقہ کے پاس باصلاحیت بیٹرز اور باؤلرز موجود ہیں۔

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے پچ فی الحال نہیں دیکھی کیونکہ پریکٹس پر نہیں آیا تھا،پہلی ایک دو گیندوں کیبعد معلوم ہوگا کہ ٹی ٹونٹی کی پچ کیسی ہے؟جو بھی میچ کھیلیں گے جیتنے کے لیے کھیلیں گے،پہلا ٹی ٹونٹی جیت جائیں تو سیریز میں اچھی شروعات ملے گی

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.