آزاد کشمیر میں جمہوری انتخابات نہیں ہوئے، صرف ٹھپے لگے، بیرسٹر گوہر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں وہ انتخابات نہیں ہوئے جو جمہوریت میں ہوتے ہیں، وہاں صرف ٹھپے لگے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد جتنی آبادی کے علاقے میں تین مراحل میں انتخابات کرانا سوالیہ نشان ہے

ایسے انتخابات تو کبھی بلدیاتی انتخابات میں بھی نہیں ہوئے۔بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ کشمیر ایک حساس خطہ ہے، ریاست کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ ہر کشمیری پاکستانی ہے اور ہر پاکستانی کشمیری ہے۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، ہم اس مسئلے کو کسی صورت نقصان نہیں پہنچنے دیں گے۔

اسلام آباد جتنی آبادی کے علاقے میں تین مراحل میں انتخابات کرانا سوالیہ نشان ہے، ایسے انتخابات تو کبھی بلدیاتی انتخابات میں بھی نہیں ہوئے۔بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ کشمیر ایک حساس خطہ ہے، ریاست کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ ہر کشمیری پاکستانی ہے اور ہر پاکستانی کشمیری ہے۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، ہم اس مسئلے کو کسی صورت نقصان نہیں پہنچنے دیں گے۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.