👈کشمور پولیس آپریشن۔
👈(03) مغوی باحفاظت بازیاب۔
👈کشمور پولیس کا تھانہ گیھلپور اور تھانہ حاجی خان شر کی حدود میں کامیاب آپریشن ۔
👈خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس کی ٹیموں نے فوری طور پر حرکت کی، جس کے دوران ملزمان نے پولیس کی موجودگی محسوس کرتے ہوئے مغویوں کو چھوڑ کر فرار۔
بازیاب ہونے والے مغویوں کی شناخت
01-عزیز الرحمن ولد شیر زمان، رہائشی مظفرآباد
02-حاجی مقصود ولد حاجی فتح الدین، رہائشی فیصل آباد،
03.محمد اشرف رہائشی ملتان کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں ہنی ٹریپ پر اغوا کیا گیا تھا۔
*🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ
نے تین مغوی کو باحفاظت بازیاب کروانے پر SSP کشمور اور اسکی ٹیم کے لیے نقد انعامات و اعزازات دینے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔
Comments are closed.