Browsing Category

سندھ

· 6 اگست کے حوالے سے اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا پیغام

· 6 اگست کے حوالے سے اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا پیغام · 6 اگست 1990 بھی 5 جولائی 1977 کی طرح پاکستان کی جمہوری تاریخ کا ایک اور سیاہ دن ہے، سید اویس قادر شاہ · 6 اگست 1990 کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی منتخب جمہوری حکومت کو برطرف […]

سندھ کے 7 اضلاع ملیر، لاڑکانہ، مٹھی، سجاول، بدین، نوابشاہ اور نوشہروفیروز میں محکمہ کھیل کی جانب سے جشن آزادی” معرکۂ حق” کے عنوان سے تقریبات، 1500 سو سے زائد کھلاڑی شریک

کراچی 6 اگست 2025:محکمہ کھیل سندھ کی جانب سے صوبے بھر میں “معرکۂ حق” کے عنوان سے کھیلوں کی تقریبات بھرپور جوش و جذبے سے جاری ہیں۔ ان مقابلوں میں تائیکوانڈو، کبڈی، شوٹنگ بال، فٹبال، بیڈمنٹن اور بچوں کی دوڑ سمیت مختلف کھیلوں کے ایونٹس کا انعقاد کیا گیا، جن میں 1500 سو سے زائد […]

ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری۔

ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری۔ ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ سب انسپیکٹر مظفر علی خالدی بمعہ اسٹاف نے خفیہ اطلاع ملنے پر ٹھٹہ سجاول روڈ مھران چیک پوسٹ کے قریب کامیاب کارروائی کرکے ٹرک نمبر C-8595 میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے […]

ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔ ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کی گئی۔ سنیپ چیکنگ کے دوران متعدد مشکوک افراد کو جدید تلاش ڈیوائس کی معرفت چیک کیا گیا اور موٹرسائیکلوں، رکشہ، […]

گنداخہ پولیس تھانہ کے حدود باغ ٹیل سٹی میں فیس بکی الیکشن میں ایک گروپ نے دوسرے گروپ کو ہرا کر فیس بکی الیکشن جیتنے کی خوشی

اوستامحمد: گنداخہ پولیس تھانہ کے حدود باغ ٹیل سٹی میں فیس بکی الیکشن میں ایک گروپ نے دوسرے گروپ کو ہرا کر فیس بکی الیکشن جیتنے کی خوشی میں مین شہر میں آدھہ گھنٹہ تک وقفہ وقفہ سے فائرنگ، شہر و گردونواح کے علاقوں میں خوف و ہراس جبکہ پولیس خواب خرگوش میں سوئی ہوئی […]

سندھ پبلک سروس کمیشن کا کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹس کے ساتھ سنگ میل عبور

اسلام آباد، 4 اگست 2025  : سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) نے 4 اگست 2025 کو اپنے پہلے کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹس (سی بی ٹی) کا انعقاد کیا، جو بھرتی کے عمل کو جدید بنانے اور شفافیت کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ سی بی ٹی سسٹم، جس کا افتتاح سندھ […]

معرکۂ حق تائیکوانڈو چیمپئن شپ 2025 میں ذلفی نے پہلی پوزیشن اور وہیل چیئر ٹینس ٹورنامنٹ میں انٹرنیشنل کھلاڑی فدا حسین نے ٹائٹل اپنے نام کیا

کراچی04 اگست ۔سندھ حکومت کی ہدایت پر “معرکۂ حق” کے عنوان سے کراچی میں جشنِ آزادی کی تقریبات جاری ہیں۔ وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر اور سیکریٹری کھیل منور علی مہیسر کی خصوصی ہدایت پر محکمہ کھیل سندھ کی جانب سے کراچی کے ایسٹ اور سینٹرل اضلاع میں جشنِ آزادی کے سلسلے میں […]

اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا یومِ شہداء پولیس پر پیغام

·       اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا یومِ شہداء پولیس پر پیغام ·       سندھ پولیس کے شہداء کو ہم سلام پیش کرتے ہیں، سید اویس قادر شاہ ·       شہداء نے امن، قانون اور عوام کی حفاظت کے لیے جانیں قربان کیں، اسپیکر سندھ اسمبلی ·       سندھ پولیس کے بہادر جوان دہشتگردوں کے سامنے […]

👈پورے ملک کی طرح لاڑکانہ رینج میں بھی 04 اگست کا دن یوم شہداء کے طور پر منایا جا رہا ہے۔

👈پورے ملک کی طرح لاڑکانہ رینج میں بھی 04 اگست کا دن یوم شہداء کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ 🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کا ضلع لاڑکانہ کے شہید ہونے والے پولیس جوانوں کے آخری آرام گاہوں پر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی اور پہولوں کی چادریں چڑہاٸی۔ 👈بعد ازیں جناب DIGP […]

ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔

ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔ ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ […]