Browsing Category

سندھ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نارتھ کراچی سیکٹر 11 اے کی جانب سے “یومِ معرکہ حق جشنِ آزادی” کی مناسبت سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نارتھ کراچی سیکٹر 11 اے کی جانب سے “یومِ معرکہ حق جشنِ آزادی” کی مناسبت سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھائی، سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی، انیس احمد قائم خانی بھائی، انچارج سی او سی فرقان اطیب بھائی […]

سکرنڈ کے قریب زیرو پوائنٹ میں رہائش پذیر کھوسہ برادری کی خواتین، مرد اور بچے تھانہ سکرنڈ کے سامنے پولیس کی عدم توجہی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

.سکرند رپورٹ راج کماراوڈ سکرنڈ کے قریب زیرو پوائنٹ میں رہائش پذیر کھوسہ برادری کی خواتین، مرد اور بچے تھانہ سکرنڈ کے سامنے پولیس کی عدم توجہی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جس کی قیادت غلام شبیر کھوسو، علی حیدر کھوسو، مسمات رانی کھوسو کر رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ہم غریب مزدور ہیں۔ […]

سکرنڈ (رپورٹ راج کمار اوڈ) پاکستان کے یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے سکرنڈ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر مشتاق احمد جمالی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا

سکرنڈ (رپورٹ راج کمار اوڈ) پاکستان کے یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے سکرنڈ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر مشتاق احمد جمالی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں  کے چیئرمین قربان شاہ، شہری اتحاد کے صدر سانول کیریو سمیت سکرنڈ کی متحرک تنظیموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ ہمدرد […]

صدر آصف علی زرداری کو ہٹانے کے متعلق جو افواہ پھیلائی گئی ہے، اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید منیر شاہ ذاکری

سکرنڈ رپورٹ: راج کمار اوڈ درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید منیر شاہ ذاکری نے سکرنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں جو لوگ اقتدار اور عہدے دیتے ہیں، وہ واپس لینا بھی جانتے ہیں، اس لیے میرے خیال میں صدر آصف علی زرداری کو ہٹانے کے متعلق جو افواہ […]

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے.

4 اگست یوم شہداء پولیس شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے. ایس ایس پی ٹھٹہ کی جانب سے ‘یوم شہداء پولیس’ کے موقع پر شہداء کی مزاروں پر فاتحہ خوانی کی گئی اور ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ کے ہمراہ یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور پولیس ہیڈکوارٹر ٹھٹہ قرآن خوانی […]

صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک سردار ذادہ فیصل خان جمالی سے گوٹھ سردار رستم خان جمالی، بکھرڑہ میں حلقہ انتخاب کے معززین نے ملاقات کی

محمد (محمد رفیق پندرانی )) صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک سردار ذادہ فیصل خان جمالی سے گوٹھ سردار رستم خان جمالی، بکھرڑہ میں حلقہ انتخاب کے معززین نے ملاقات کی اور انہیں علاقے کو درپیش مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔صو بائی وزیر لائیو اسٹاک سردار ذادہ فیصل خان جمالی نے عوامی مسائل کو غور سے […]

کراچی کے میئر نے نئی کیماڑی فش فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کردیا

کراچی، 3 اگست 2025 : کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے آج کیماڑی فش فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کردیا۔ یہ منصوبہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا ایک اقدام ہے جس کا مقصد شہریوں کے لیے ایک منفرد تفریحی جگہ فراہم کرنا ہے۔ افتتاحی تقریب میں ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد، سندھ اسمبلی کے ارکان آصف […]

دوران پولیس مقابلہ لیویز اہلکار کےقتل میں مفرور ملزم گرفتاراسلحہ برآمد آور انکے دو ساتھی بھی گرفتار

دوران پولیس مقابلہ لیویز اہلکار کےقتل میں مفرور ملزم گرفتاراسلحہ برآمد آور انکے دو ساتھی بھی گرفتار ایس ایچ او بھاگ نے اپنی ٹیم CIA انچارج بھاگ SI ایڈیشنلSHO Asi اور دیگر ملازمان پولیس کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ بھاگ کے مقدمہ نمبر63/024میں مفرور ملزم روشن علی ولد شاہنواز قوم دشتی سکنہ […]

گورنر ٹیسوری نے کارپے ڈیم ایوارڈز میں نوجوانوں کی خود مختاری کی حمایت کی

کراچی، 3 اگست 2025 : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آج کراچی میں منعقدہ کارپے ڈیم پاکستان کی ایوارڈ تقریب میں پاکستانی نوجوانوں کو بااختیار بنانے والی ایک انقلابی قوت کے طور پر سراہا۔ انہوں نے کمال کے لیے ایوارڈز پیش کیے، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ یہ ایوارڈز نہ صرف کامیابیوں […]

امریکی ٹیرف سے پاکستانی ٹیکسٹائل برآمد کنندگان متاثر، لیکن توقعات برقرار

کراچی، 3 اگست 2025 : امریکہ کی جانب سے پاکستانی اشیاء پر 19 فیصد ٹیرف کے نفاذ کے بعد، پاکستان میں ٹیکسٹائل برآمد کنندگان نے آج اس محصول کے اثرات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ برآمد کنندگان کا اندازہ ہے کہ اس ڈیوٹی سے ابتدائی طور پر امریکہ میں صارفین کی قیمتوں […]