ہانگ کانگ، رہائشی کمپلیکس آتشزدگی55ہلاک

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں آتشزدگی سے اموات کی تعداد 55ہو گئی۔ہانگ کانگ کے شمالی علاقے میں واقع کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں گزشتہ رات لگنے والی آگ نے تباہی مچا دی ہے جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے کئی بلاکس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

آتشزدگی کے واقعے 51افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے تھے جبکہ 4نے دوران علاج اسپتال میں دم توڑا۔ہانگ کانگ فائر سروس حکام کا کہنا تھا کہ رہائشی کمپلیکس کے 8میں سے 4بلاکس میں لگی آگ پر قابو پایا جا چکا ہے جبکہ دیگر بلاکس میں آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہیں

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.